Wednesday 12 July 2017

ورلڈ کپ 2019 میں پاکستان کا سفر آسان ہوگیا

sarfraz with pakistan team

دبئی:سری لنکا کی ناکامیوں کے بعد اب پاکستان کا ورلڈکپ میں سفر آسان ہوگیا۔ پیچھلے سال 30 ستمبر کے حتمی
تاریخ میں آئی سی سی رینکنگ میں ٹاپ 8 ٹیمیں ورلڈ کپ 2019 میں آسانی سے کوالیفائیڈ کر چکی ہیں۔

باقی کی ٹیموں کا آپس میں مقابلہ کرانے کے بعد ہی کوالیفائیڈ کیا جائے گا،زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز میں پاکستان95
پوائنٹس کے ساتھ چھٹے نمبر پر ہے، بنگلادیش 94اور سری لنکا 93پوائنٹس کے ساتھ 8پر آگیا ہے، آئی لینڈز کا زمبابوے
کو 2،3سے شکست دینے کے بعد گراونڈ کے رینکنگ کے حامل ٹیم سے شکست کی وجہ سے میزبان ٹیم کو 5 پوائنٹس کا 
نقصان اٹھانا پڑا۔

اس کے علاوہ ان کی آٹھویں پوزیشن برقرار ہے۔ پر پاکستان اور بنگلا دیش کا ٹاکرا برابر ہے، دوسری طرف بھارت کو  1,3
سے شکست کے بعد 9نمبر پر موجود ویسٹ ویسٹ انڈیز کی ٹیم  ایک پوائنٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی۔

No comments:

Post a Comment