Friday 30 June 2017

دبئی میں مجرموں کی شناخت کرنے والی ربورٹ کار متعارف

robot car

دبئی: دبئی پولیس حکام کے بعد اب خود گشت کرنے والی ربورٹ کار متعارف کردی ہے۔جو کہ مجرموں کی شناخت کرتی
ہے۔

کچھ دن پہلے دبئی پولیس کی جانب سے ایک سپاہی نے رپورٹ پیش کی تھی۔ جس کی خبر دنیا میں آگ کی طرح پھیل گئی 
اور مقبول ہوگئی۔ لیکن اب دونوں مرحلے میں دبئی انتظامیہ نے ایک ایسی کار کا منصوبہ پیش کیا ہے۔ جس کو دیکھ کر دنیا
دنگ ہوجائی گی۔

اب دبئی کے سڑکوں پر خود چلنے والی ربورٹ کار مجرموں کی شناخت کرے گی ۔ اس حوالے سے دبئی پولیس کمانڈر چیف 
میجر جنرل عبداللہ خلیفا المری کا کہنا ہے کہ دبئی میں مجرموں کے خلاف جدید ٹیکنالوجی استعمال کی ہے۔ اب اس سے
دبئی میں ٹیکنالوجی میں دلچسپی لی جارہی ہے۔

No comments:

Post a Comment