Tuesday 6 June 2017

حکومت کا اس سال انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں 3ارب 20کروڑ کی آمدنی

information technology

اسلام آباد: حکومت کا اس سال انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں 3ارب 20کروڑ کی آمدنی ہوئی ہیں۔ یہ آمدنی
مقامی سطح پر تیل کی تجارت کی وجہ سے حاصل ہوئی ہے۔سرکاری ذرایع کے مطابق انٹرنیٹ صارفین کی تعداد38
لاکھ اضافہ کے ساتھ 4کروڑ 8لاکھ تک ہوگئی ہیں۔

انٹرینٹ استعمال کرنے والے صارفین کی شرح میں زیاہدہ اضافہ ہوا ہیں۔ اس کے ساتھ کامرس،بینکنگ،صحت،ایجوکیشن
اور دیگر تجارت میں اضافہ ہوا ہے۔ آج کی دنیا میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کو اہمیت حاصل ہے۔ جس سے کامرس کے
شعبہ کو وسعت ملنے سے اقتصادی اور معاشی سرگرمیوں میں تبدیلیوں کا رجحان بڑھ گیا ہے۔ 

No comments:

Post a Comment