Monday 19 June 2017

انٹرینشنل کرکٹ کونسل نے 2017 چیمپئنز ٹرافی ٹیم کا اعلان کردیا ہے

sarfraz ahmad pakistan team captan

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سال 2017 چیمپیئنز ٹرافی ٹیم کا اعلان کردیا ہے جس کی قیادت قومی ٹیم کے کپتان
سرفرازاحمد کر ے گے۔

آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے اختتام سے پہلے انٹرنیشنل کرکٹ ادارے نے چیمپیئنز ٹرافی ٹیم کا اعلان کردیا ہے
اس ایونٹ میں شامل 8 ٹیموں میں 5 ٹیموں کے کھلاڑی شامل کئے گئے ہیں۔ چیمپیئنز ٹیم میں 4 پاکستان،3انڈیا،3انگلینڈ
اور بنگلہ دیش اور نیوزلینڈ سے ایک ایک کھلاڑی شامل ہیں۔ چیمپیئنز ٹیم کی قیادت قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کرے گے

No comments:

Post a Comment