اسلام آباد میں یو این ایچ سی آر او پشاور زلمی فاونڈیشن کی جانب سے افغان مہاجروں کے لئے ٹورنمنٹ
کا آغاز ہوگیاہے۔
اسلام آباد شالیمار کرکٹ اسٹیڈیم میں پشاور زلمی فاونڈیشن او یو این ایچ سی آر کی جانب سے دو دن چھ اوورز
ٹورنمنٹ کا آغاز ہوگیا ہے۔ جس میں پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کا کہنا ہے کہ ٹورنمنٹ کامقصد
افغان مہاجرین کے زمہ دار لوگوں کو یہ پیغام دینا ہے کہ۔ جن سختیوں کے ساتھ مہاجرین اپنے وطن میں
زندگی گزار رہے ہیں۔
پشاور زلمی ہر میدان میں افغان مہاجرین کی مدد کے تیار ہیں۔ یو این ایچ سی آر نمائندہ ایندریکا نے بہت سے
افغان مہاجرین کو پناہ دینے پر حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔ اور پشاور زلمی نے مہاجرین کے لئے
اس اقدام میں مدد کی۔
No comments:
Post a Comment