Thursday 18 May 2017

آخری فیصلہ تک ملزم کلبھوشن کو پھانسی کی سزا نہیں دی جاسکتی: عالمی عدالت

kulbhushan yadav


اقوام متحدہ کے اعلی عدالتاانٹرنیشنل کورٹ کے جسٹس)آ ؑ سی جی)پارٹی جاسوس کلبھوشن یادیو کی پھانسی
کی سزا کے حکم پر امتناعی جاری کی ہے۔ اور کہا ہے کہ عدالت کلبھوشن کے کیس کی سماعت کرنے کا پورا
پورا اختیار رکھتی ہے۔ عدالت نے یہ ہدایت بھی کہا کہ ملزم کو ہندوستان کے قونصلر رسائی دے سکتے ہے۔

عدالت کے جج رونی ابراھیم نے کلبھوشن یادیو کے سزا کے متعلق ہندوستان حکومت کے درخواست پر اپنا فیصلہ
سنادیا ہے۔ اور کہا ہے جب تک عدالت اس کیس کا آخری فیصلہ نہ سنا دے اس وقت تک کلبھوشن یادیو کو پھانسی
نہیں دی جاسکتی۔

فیصلہ میں جج نے کہا کہ ملزم کو پاکستان فوجی عدالت میں پھانسی کی سزا سنا دی گئی ہے۔ فیصلہ میں جج 
رونی ابراھیم نے یہ بھی کہا کہ پاکستان اور ہندوستان 1977کے بعد اب تک ویانا کنونشن رکن ممالک ہیں۔ کیوں
پھر بھی ملزموں کو وکیل کی رسائی پر دونوں اختلافات رکھتے ہیں۔

جج کلبھوشن یادیو کو قونصلررسائی کے حوالہ سے ہندوستان کی درخواست منظور کردی ہے۔ اور یہ حکم بھی جاری
کیا ہے کہ عدالتی فیصلہ آنے تک کلبھوشن یادیو کو پھانسی کی سزا رو جاسکتی ہے۔  

No comments:

Post a Comment