Saturday, 20 May 2017

لاہور ہائیکورٹ بار اور سپریم کورٹ بار نے وزیراعظم کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان

lahor high court bar lawyer

لاہور: ہائیکورٹ کےباراور سپریم کورٹ کے باروزیراعظم کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کیا ہے۔ اور

کہا ہے کہ وزیراعظم 27مئی تک اپنی نششت سے استعفی دے۔ا ور جے آئی ٹی کے سامنے ایک عام لوگوں کی
طرح پیش ہو۔

لاہور ہائیکورٹ بار میں وکلاؑ کنونشن کے بعد سپریم کورٹ بار اور ہائیکورٹ بار ایک مشترکہ اعلامیہ جاری کی 
گئی ہے،اور وزیراعظم اور کرپشن کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کیا ہے۔

وکلاؑ کنونشن کے بعد جاری ہونے والے اعلامیہ میں انکشاف ہوا ہے کہ تمام بار ایسوایشن کے وکلاؑ ہر جمعرات
کے دن کرپشن کے خلاف تحریک چلائے گے۔ کنونشن کے بعد سپریم کورٹ بار صدر کی سربراہی میں ایکشن 
کمیٹی بھی بنائی گئی ہے،ایکشن کمیٹی کے فیصلے کے بعد تمام ملک کے وکلاؑ تنظیموں کی طرف سے وزیراعظم
کے استعفی کے لئے دہرنے دے سکتے ہیں۔


No comments:

Post a Comment