Saturday 13 May 2017

دنیا کے کچھ ممالک میں سائبر حملے کی وجہ سے ہزاروں کمپیوٹر لاک

hacker

دنیا میں کچھ ممالک میں سائبر حملےہوئے ہیں۔ جس کی وجہ سے ہزاروں کی تعداد میں کمپیوٹر لاک کردئے
گئے ہیں۔ اور سائبر حملہ کرنے والوں کے کمپیوٹر کا لاک ختم کرنے کے لئے ہر کمپیوٹر پر ہزاروں روپے
کا مطالبہ کیا ہیں۔

سائبر سیکورٹی ماہرین کا کہنا ہیں۔ کہ یہ حملہ قابل مذمت ہے۔اس حملے کی وجہ دیگر سو ممالک میں ہزاروں
کی تعداد میں ادارو کے کمپیوٹر متاثر ہوئے ہیں۔ جن ممالک میں یہ حملہ ہوا ہیں۔ ان میں چین،روس،سپین،امریکہ
جرمنی،اٹلی،برطانیہ،اور تائیوان،بھی شامل ہیں۔

سائبر سیکورٹی کے ایک ماہر کا کہنا ہے کہ میں نے رینسم وئیر نام کا وائرس دیکھا ہے۔ اور اس وائرس کی ضد 
میں کچھ کمپیوٹر اور یا کمپیوٹر میں مجود فائلیں لاک ہو گئی ہیں۔ سائبر سیکورٹی ادارے کا کہنا ہے کے ہم نے 
مختلف مختلف علاقوں میں کم از کم 57ہزار حملے دیکھیں ہیں۔

میڈیا رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ حملہ کرنے والا کا ہر لاک ہوا کمپیوٹر دوبارہ کھولنے کے لئے ہزاروں روپے 
کا مطالبہ کیا ہیں۔ اور مزید کہا کہ کچھ اداروں نے اپنے کمپیوٹر کا معاوضہ دینا شروع کردیا ہیں۔

No comments:

Post a Comment