اداکارہ اور گلوکارہ وینا ملک نے اپنا پروڈکشن ہاوس کھول دیا ہے۔ وینا ملک نے اسے وی ایم پروڈکشن کا نام دیاہے۔
اداکا رہ وینا ملک کا منصوبہ ہے کہ وہ جلد مختلف پروڈکشن جاری کرینگی۔
اور اب بھی ایک پروڈیوسر اور ڈائریکٹر کے طور پر کام کریں گی۔ اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ ایک نجی ٹی وی چینل پر
ایک ٹاک شو میں ایک میزبان کے طور پر دیکھا جائے گا۔
زرائع کا کہنا ہے کہ وینا ملک نے مفتی نعیم اور عامر لیاقت پر اس ازدواجی زندگی کے فیصلے کو چھوڑ دیا ہے۔ شادی
کے تین سال بعد،وینا نے گزشتہ ماہ اپنے شوہر اسد خٹک سے خلع طلب کی تھی۔
انہوں نے 25دسمبر 2013 میں دبئی میں شادی کی۔ ان کے دو بچے ہیں۔
No comments:
Post a Comment