پانامہ کیس کے فیصلے کےپہلےغیر یقینی صورتحال، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کمی۔ ہندرد انڈیکس میں 250پوائنٹس
سے زیادہ کمی آئی ہے۔ اور حصص کی قیمتوں میں بھی نمایا کمی آئی ہے۔
ملک میں روان غیر یقینی سیاسی صورتحال اور پانامہ کیس کا کل آنے والے فیصلے نے سٹاک مارکیٹ میں کمی لائی ہے۔
سرمایہ کار محتاط ہوگئے،حصص کے خریدو فروخت میں تبدیلی آئی ہیں۔ آخری اطلاعاتوں کے مطابق ہندر انڈیکس میں277
پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ کمی کا یہ سلسلہ اس وقت تک جاری رہے گا جب تک
ملک میں سیاسی استحکام نہ آجائے۔
بعض ماہرین کا کہنا ہے کہ کل عدالتی فیصلہ شریف خاندان کے خلاف آیا تو مارکیٹ مکمل کریش بھی ہوسکتی ہے،۔
No comments:
Post a Comment