Wednesday, 8 March 2017

پاکستان انٹرنیشنل کرکٹ دوبارہ بہال زمبابوبے کا دورہ پاکستان

Pakistan invites zimbabwe cricket team for series

پاکستان انٹرنیشنل کرکٹ کو دوبارہ بہال کرنے میں کوشاں ہے وزیر کھیل ریاز پیرزادہ نے خاص دعوت
دی ہے زمبابوے کرکٹ ٹیم کو دورہ پاکستان کی۔

زمبابوے کے وزیر کھیل کا کہنا ہے کہ۔ پاکستان کھیل کے حوالے سے ایک محفوظ ملک ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا 
کےوہ بہت متاثر ہوئے ہے۔ پاکستان سپر لیگ ٹو فائنل کے انتظامات سے۔

ماخوسینی حلونگوین نے بتایا کے کرکٹ سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو محفوظ کرے گا،انہوں نے مزید کہا کہ
وہ زمبابوے کے  وزیراعظم کے سامنے اس کھیل کی سفارش کرے گے۔

ریاز پیرزادا نے زمبابوبے ٹیم کو دعوت دی ہے کہ وہ ہوم سیریز کے لئے اسلام آباد سپورٹس کمپلیکس بدھ کے روز پہنچے  

No comments:

Post a Comment