کینسر میں مبتلا اداکارہ نائلا جعفری نے مالی مدد کی درخواست کے لئے عمران خان کے سامنے ہاتھ پھیلا دئے عمران خان
سے پیسوں کی اپیل کردی۔
کینسر میں مبتلا معروف اداکارہ نائلا جعفری نے دوبارہ نشر ہونے والے ڈراموں کا معاضہ دینے کی درخواست کی ہے سوشل
میڈیا پر نائلا جعفری کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں مالی مدد کا مطالبعہ کرتے سنا جاتا ہے نائلا جعفری کا کہنا ہے کے
گزشتہ چھ سال سے کینسرجیسی بیماری میں مبتلا ہوں اور دوسری طرف ان کا علاج بھی ٹھیک سے نہیں ہوا انہوں نے کہا ہے
کے مجھے انفیکشن کی وجہ سے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا کے پہلے انفیکشن کو کنٹرول کیا جاسکے اور ایک بات جو اس
دوران میں سوچتی رہی ہماری حکومت کو اور پالیسی سازوں کو فن اور آرٹ سے مطالقہ لوگوں کے بارے میں سوچنا چاہئے ۔
اداکارہ کا مزید کہنا تھا کے جب میں نے پی ٹی وی جوائن کیا تو ہمیں دوبارہ نشر کے جانے والے شوز کے پیسے کم ملا
کرتے تھے لیکن اس کے باوجود ہمیں بہت خوشی ہوتی تھی انہوں نے مزید کہا ہے میں چھ سال سے بیمار ہوں سب نے میرا
ساتھ دیا اور مدد کی لیکن میں سوچتی ہو کے کاش ہمارے شوز پلے ہورہے ہے اگر اس شوز کا کچھ فیصد حصہ آج بھی ہمیں
ملتا رہے تو مجھ جیسے بہت سے لوگوں کی آسانی ہوسکتی ہے اداکارہ نے اپنے ویڈیو بیان میں درخواست کرتے ہوئے کہا
ہے کےمیرا مطالبہ ہے کے آنے والے وقت میں اس حوالے سے کام کیا جائے کے یہ مجھ جیسے سینئر آرٹس کے لئے بہت
اچھا ہوگا جن کے لئے بہت سی چیزیں مینیج کرنا بہت مشکل ہے اور انہوں نے عمران خان کے سامنے بھی اپیل کی ہے کے
ہمیں کچھ نہ کچھ معاضہ ملا کرے
No comments:
Post a Comment