Monday, 12 April 2021

Khadim Husain Rizvi Son Arrest By Police

khadim rizvi

تحریک لبئیک پاکستان کے سربراہ سعد حسین رضوی کو لاہور ےسے گرفتار کرلیا گیا ہے تحریک لبیئک کے جو ترجمان 
ہے انہوں نے اس بات کی تصدیق کی ہے کے سعد رضوی کو گرفتار کرلیا گیا ہے کچھ اطلاعات کے مطابق ان پر قتل
کا مقدمہ ہے اور کچھ اطلاعات کے مطابق سعد رضوی نے 20اپریل کو لانگ مارچ کا اعلان کیا تھا انہوں نے حکومت 
سے معائدہ کیا تھا کے 20اپریل تک اگر فرانس کے سفیر کو ملک بدر نہ کیا گیا تو وہ احتجاج کرینگے۔


زرائع کے مطابق ابھی یہ کیس حکومت نے پارلیمنٹ میں بیجھا ہے مگر ابھی تک جو اطلاعات ہے ساد حسین رضوی کو لاہور
سے گرفتار کرلیا گیا ہے ٹھوس وجوہات ابھی تک سامنے نہیں آئی ٹی ایل پی کے عہدیدارن کی جانب سے پورے ملک میں 
ہڑتال کی کال اور پورا ملک جام کرنے کی جو کال تھی وہ دیدی گئی ہے اور لاہور سے اس کا آغاز ہوچکا ہے 


 

No comments:

Post a Comment