پاکستان کے امیر ترین افراد کی فہرست 2019سامنے آگئی ہے پاکستانی شاہد خان آمریکی کاروباری شخص
سرفہرست ہے سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری بھی فہرست میں شامل ہیں
تفصیلات کےمطابق امیرترین پاکستانیوں کی فہرست 2019 جاری کردی گئی ہے
فہرست میں پاکستانی شاہد خان آمریکی کاروباری شخصیت سرفہرست ہے فہرست کے مطابق شاہد خان کی
دولت کی مالیت سات اشاریہ دو ارب ڈالر سے زائد ہے دوسرے نمبر پر پاکستان کی معروف کاروباری
شخصیت بیسٹ وے گروپ اور یو بی ایل گروپ کے انور پرویز ہے جنکی دولت تین اشاریہ آٹھ ارب
ڈالر سے زائد ہے تیسرے نمبر پر معروف کاروباری شخصیت میاں منشا جو نشات گروپ اور ایم سی بی
کے مالک ہے میاں منشا کی دولت ایک اشاریہ نو ارب ڈالر سے زائد ہے جبکہ سابق صدر آصف علی
زرداری اس فہرست میں چوتھے نمبر پر ہے جن کی دولت ایک اشاریہ آٹھ ارب ڈالر سے زائد ہے
فہرست میں سابق وزیراعظم نواز شریف بحریہ ٹاون کے ملک ریاض ہاشم گروپ آف کمپنی کے ہاشوانی شان
گروپ کے ناصر شان اور آئی ٹی سیکٹر کے اشرف عزیز بھی شامل ہے
No comments:
Post a Comment