Tuesday 20 June 2017

غیر ملکی ایجنسی نے دعوی کیا ہے کہ ٹرمپ نے پاکستان کے متعلق پالیسی بہت سخت کردی ہے

Donald Trump Image

واشنگٹن: ایک غیرملکی ایجنسی نے دعوی کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ پاکستان کے متعلق پالیسی بہت سخت کردی ہے
پالیسی سخت کرنے کی وجہ افغان طالبان محفوظ کی پناہ گاہ ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آمریکی 
حکومت کے ایک اہم رہنما نے شناخت ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ آمریکا پاکستان سے افغانستان
حملے میں ملوث دہشتگرد پاکستان کے اندر محفوظ پناہ گاہ کے خلاف کریک ڈاون کرنے کا مطالبہ  کرے گا۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان کا آمریکہ کی طرف سے متعلقہ امداد میں تبدیلی اور ان کو بند کرنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ 
آمریکی حکومت کا کہنا ہے  آمریکہ پاکستان کے ساتھ تعلقات نہیں پر تعاون کی توسیع چاہتا ہے۔ افغانستان میں 16 
سال تک جنگ لڑی ہیں۔ جسکا آمریکا جائزہ لے رہا ہے۔ ترجمان پنٹا گون کا کہنا ہے کہ آمریکا اور پاکستان وسیع قومی 
سلامتی اور امور پر متحدہ کام جاری رکھے۔  

No comments:

Post a Comment