Saturday 17 June 2017

قومی ٹیم کو باولنگ کے ساتھ ساتھ بیٹنگ کے شعبہ میں بھی سخت محنت کرنی چاہیئے

pakistan bating and bowling coach

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل کے لئے پاکستان اور بھارت کرکٹ  کھلاڑیوں نے اپنی تیاریاں تیز کردی
گرین شرٹ نے اوول میں پریکٹس سیشن مکمل کردی ہیں۔

لندن اوول کرکٹ گراونڈ میں کل صبح پاکستان اور بھارت کے مابین آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا فائنل مقابلہ ہوگا
فائنل میچ کی ٹکٹیں پندرہ فیصد مہنگی فروخت کی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ پاکستان کرکٹ ٹیم آج بھی اوول میں 
باولنگ،بیٹنگ،اور فیلڈنگ مزید بہتر کرنے کے لئے پریکٹس کی ہیں۔

قومی ٹیم کے کوچ مکھی آرتھر نے میڈیا کو بتایا کے اس ایونٹ فائنل کے رسائی میں پوری ٹیم کی سخت محنت شامل
ہیں، باولنگ کوچ اظہر محمود کا کہنا ہے کہ اوول گراونڈ کنڈیشن دوستانہ ہے،باولنگ اور بیٹنگ دونوں کے لئے یکساں
پچ بنائی گئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ قومی ٹیم کو باولنگ کے ساتھ ساتھ بیٹنگ کے شعبہ میں بھی سخت محنت کرنی چاہیئے۔اور اسی صورت
میں فائنل میچ کا فیصلہ پاکستان کے حق میں آسکتا ہے۔

No comments:

Post a Comment