Wednesday, 22 March 2017

ٹائیگر زندہ ہے فلم میں سلمان خان اور کترینہ کیف پھر ایک ساتھ

tiger zinda hai

بالی وڈ سٹار سلمان خان نے بدھ کے روز صبح اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں کترینہ کیف
بھی تھی ، سلمان خان کا کہنا تھا کے وہ دوبارہ ایک نئے روپ میں آئے گے ٹائیگر زندہ ہے، ان کا کہنا تھا  کہ ان کی
پہلی فلم ایک تھا ٹائیگر میں کترینہ کیف ساتھ تھی۔

katreena kaif with salman khan

بالی وڈ ہارٹ تحروب نے سلمان سے کہا کہ ٹائیگر زندہ ہے کی فلم میں کردار کے لئے انھیں اپنا وزن کم کرنا ہوگا تاکہ
فلم کے کردار کے لئے وہ فٹ ہوجائے،سلمان خان اور کترینہ کو فلم میں ایک ساتھ دیکھنے کے لئے ان کہ فینس پر جوش ہے
کچھ لوگوں نے سلمان خان اور کترینہ کیف کو ایک ساتھ دوبارہ فلم میں دیکھنے کے لئے گہری دلچسپی ظاہر کی ہے۔ٹائیگرزندہ ہے اور ایک تھا ٹا ئیگر کی کہانی ایک جیسی ہے جس میں سلمان خان نے بھارتی جاسوسی برعکس کا کردار ادا کیا اور کترینی کیف پاکستانی ایجنٹ تھی۔  

.فلم 22دسمبر کو ریلیز کی جائے گی

salman khan with katreena kaif


No comments:

Post a Comment