پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے اعلان کیا تھا کہ،پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی چیمپئن پشاور زلمی کے کپتان
ڈیرن سامی بہت جلد اسلام قبول کرینگے، میڈیا سے بات کر تے ہوئے جاوید آفریدی نے کہا کہ دو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتانے
والے کپتان ڈیرن سامی کا اسلام کے بارے میں اچھا علم ہے۔ اور اسلام کے بارے مزید جاننا چاہتے ہے۔
جاوید آفریدی نے مزید بتایا کہ ڈیرن سامی کو اسلام میں بہت دلچسپی ہے، اور ہم ڈیرن سامی کہ لئے دعا کرینگے کے وہ جلد
اسلام قبول کرلے۔
پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سامی پی ایس ایل کے پہلے مرحلے میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا جبکہ پی ایس ایل کےدوسرے مرحلے میں کوئٹہ گلیڈ ییٹرس کو شکست دے کر پی ایس ایل چیمپئن اپنے نام کرلی۔
No comments:
Post a Comment