واشنگٹن امیگریشن ٓارڈر کے معاملے پر ڈولنڈ ٹرمپ کو ایک بار پھر منہ کی کھانا پڑی ہے۔ ہوائی کی عدالت نے عمل درامد سے پہلے ہی ٹرمپ کا نظر ثانی شدہ سفری حکم نامہ معطل کردیا |
واشنگٹن امیگریشن ٓارڈر کے معاملے پر ڈولنڈ ٹرمپ کو ایک بار پھر منہ کی کھانا پڑی ہے۔ ہوائی کی عدالت نے عمل درامد سے پہلے ہی ٹرمپ کا نظر ثانی شدہ سفری حکم نامہ معطل کردیا ۔ عدالت کے مطابق فیصلے کا حکم پورے ملک میں ہوگا۔ ریاست میری لینڈ میں بھی امیگرشن سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ ٹرمپ کے نئے حکم نامے میں صومالیہ۔سوڈان،شام،لیبیا،اور ایران پر 90دن کے لئے امریکی ویزے کی پابندی عائد کی گئی تھی جبکہ عراق کو اس فہرست سے نکال دیا گیا تھا ۔ٹرمپ کے پہلے امیگریشن آرڈر کیو سیاٹل کی عدالت نے معطل کردیا تھا۔
No comments:
Post a Comment