حال ہی میں رپورٹ کے مطابق ایک مطالعہ کیا گیا تھا کہ جس کی آنکھوں کی تحریکوں سے بتایا جا سکتا ہے کہ
آیا کوئی شخص جھوٹ بول رہا ہے یا نہیں۔ یہ تفشیش کے دوران مدد گار ثابت ہوسکتی ہے کہ جب کوئی کسی کے
بارے میں کچھ بتائے۔
تحقیق کے نتائج کے لئے پولیس کے لئے فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے۔ ایک ملزم سے تفتیش کرتے ہوئے۔ آنکھوں کی تحریکوں
سے مجرمانہ نیٹ ورک کے درمیان تعلق کی شناخت کرسکتے ہیں۔ دہشت گردوں اور گینگ سے مقابلہ کرنے کے لئے بار بار
تفتیش کی ضرورت ہوتی ہے۔ کہ ان کی لنکس کس کے ساتھ ہے تاکہ جلد کاروائی کی جا سکے۔
برطانیہ میں پورٹسماوت یونیورسٹی میں اس ٹیکنالوجی کو استعمال کیا جارہا ہے۔ وہ لوگوں کی آنکھوں میں ایک مخصوص حرکت پر نظر رکھتے ہیں۔جس سے وہ لوگوں کی شناخت کرسکتے ہیں۔
تفتیش کے دوران مجرموں کے سہولت کار اکثر دوسرے نیٹ ورک کے ارکان کے بارے میں جاننے سے انکار کرتے ہیں۔
ایلسا میلن کے اہم مصنف نے مطالعہ میں کہا ہے کہ جب کوئی مجرم تفتیش کے دوران جھوٹ بولتا ہے تو چھوٹی آنکھوں
کی تحریکوں سے جھوٹ کو ظاہر کیا جاسکتا ہے۔
مطالعہ میں جب شرکا کو تصاویر کی شناخت کرنے کا کہا گیا تو جھوٹ بولا ۔ پھر آنکھوں کی تحریکوں کی بنا پر فیصلہ کیا گیا تھا۔
No comments:
Post a Comment