پشاور: وزیر علی خیبر ہختونخوا پرویز خٹک نے پی ایس ایل فائنل جیتنے والی ٹیم پشاور زلمی کے لئے
۲کروڑ روپے کا انعام کا اعلان کیا ہے،
خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی پرویز خٹک نے پی ایس ایل فائنل کا ایڈیشن ٹو جیتنے والی ٹیم زلمی کو اپنے صوبے
میں آنے کی دعوت دی ہے۔ وزیر اعلی پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ پشاور زلمی کو مکمل سیکورٹی فراہم کی جائے گی
اور ان کا پشاور میں پر جوش استقبال کیا جائے گا۔پرویز خٹک نے پی ایس ایل فائنل جیتنے والی ٹیم کے لئے ۲ کروڑ
روپے کا انعام کا اعلان کرتے ہوئے پوری ٹیم کو مبارک باد بھی دی۔
No comments:
Post a Comment