Saturday, 21 January 2017

پاراچنار: صبح سويرے دھشتگردی کا واقع - درجنوں شھيد کئ زخمی

پاراچنار:25افراد جابحق اور 30زخمی ہفتہ کے روز جب مارکیٹ میں لوگوںکا حجوم تھا شمالی مغربی علاقے پارا چنار

سیاسی انتظامیہ نے کرم قبائلی ایجنسی میں اس بات کی تصدیق کی ہے کے 
مرنے والوں کی تعداد اور کہا گیا کے زخمیوں کو منتقل کیا گیا ہے ایجنسی
ہیڈ کواٹر اسپتال جہاں ، کمی ہے ڈاکٹروں کی اور طبی سہولیات کی کم 
از کم 10مریضوں کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے ،

دھماکہ صبح سویرے 8:50بجے پیش آیا شہر کے عید گاہ بازار میں،جہاں
لوگوں کی ایک بڑی تعداد پھل اور سبزیاں کے لئے خریداری کررہے تھے۔

اس درمیان، انٹر سروسز پبلک ریلیشنز،میں فوجی کی میڈیا ونگ نے بتایا دھماکہ
میں 25افراد جابحق اور 30افراد زخمی ہوئے جس میں یہ کہا گیا کہ ایک دیسی 
ساختہ ہم کے زریعے(آئی ای ڈی)فوجی اور ایف سی جوانوں نے فوری علاقے 
پر کنٹرول کرلیا ، اور فوج نے ہیلی کاپٹروں میں زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ ہسپتالوں
میں منتقل کیا تاکہ فوری زخمیوں کو طبی امداد دی جائےآئی ایس پی ر۔ آرمی 
چیف جنرل قمر باجوہ فوری پارا چنار دھماکے کے متاثرین کو بہترین طبی دیکھ
بھال کی ہدایت دی ۔

کور کمانڈر پشاور سی ایم ایچ پشاور کا دورہ کیا اور دھماکے میں زخمی افراد کی
خیریت دریافت کی۔


No comments:

Post a Comment