واشنگٹن:سماجی رابطے کی مشہور ویب سائٹ فیس بک نے اعلان کیا کے منفرد اور کچھ نیا
لکھنے والے صحافیوں کے 50لاکھ ڈالرز دیئے جائینگے۔
واشنگٹن،سماجی رابطے کی مشہور ویب سائٹ نے صحافیوں کے لئے بڑا اعلان کیا ہے
عالمی خبروں کے اداروں کے مطابق فیس بک نے اپنا نیا پلیٹ فارم کے لئے سوشل میڈیا
کے زریعے پیسے کمانے کے خواہشمند صحافیوں اور منصفین کو موقع فراہم کیاہے۔
اس حوالے کی کمپنیوں کا کہنا ہے کے ایسے صحافیوں سے معاہدہ کیا ہے،جو کے کسی بھی
مخصوص کمیونیٹی کے لئے آواز بلند کرنے والا واحد شخص ہو یا کسی میڈیا کا حصہ نہ ہو
اور اس کا اپنا زاتی فیس بک پیج ہو، ان کا مزید کہنا تھا کے فی الحال ابھی کے لئے فیس بک
صرف آمریکا میں فری لانس صحافیوں سے درخواستے طلب کی ہیں۔
واضح رہے درخواستوں کا جائزا پہلے کی طرح انٹرنیشنل سینٹر فار جرنلسٹس اور نیشنل
ایسوسیؑیشن آف ہسپانگ سے ہوگا جس کے مطابق سلیکٹ ہوئے صحافیوں کو بزنس شروع
کرنے کا موقع فراہم کیا جائے گا،واضح رہے کے فیس بک کے اس اشاعتی پلیٹ فارم کا
اعلان پچھلے مہینے کیا ہوا تھا جو کے فیس بک پیجز سے منسلک تھے جس میں صحافیوں کے
لئے فری سیلف نیوز لیٹرز لکھ سکتےہوں یا اس کو اپنی ویب سائٹ بنانے کے لئے بھی استعمال
کرسکتا ہو۔
No comments:
Post a Comment