پاکستانیوں کے لئے ایک بڑی خوشخبری ایک ملک نے پاکستان کو بجلی دینے کی پیشکش کی ہے وزیراعظم عمران خان
اس پر بہت زیادہ خوش ہوئے ہے اس ملک کا کہنا ہے کے ہم پاکستان کو سستی ترین بجلی فراہم کرنے کے لئے تیار ہے
تاجکستان کے سفیر شیر علی نے پاکستان کو سستی ترین بجلی فراہم کرنے اور اس کے علاوہ دونوں ممالک کے تجارت
میں اضافہ کرنے کی پیشکش کی ہے تفصیلات کے مطابق تاجکستان کے سفیر نے روالپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری
کا دورہ کیا جہاں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا تاجکستان میں روغنت ڈیم میں کام کرنا شروع کردیا ہے اور
ہمارے پاس بڑی مقدار میں سستی ترین بجلی موجود ہے جو ہم پاکستان کو دینا چاہتے ہے تاکہ پاکستان میں بجلی کا بحران
ختم ہوجائے
مقامی خبر رساں ادارے کے مطابق انہوں نے کہا کے پاکستانی تاجروں کو آگے بڑ کر تاجکستان میں پیدا ہونے والے موقعوں
سے فائدہ اٹھانا چاہیئے روالپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں شیر علی کے اعزاز میں پر تکلف اشائے کا اہتمام بھی کیا
گیا تاجکستان کے سفیر نے کہا کے دونوں ممالک کے درمیان ثقافتی اور مذہبی تعلقات ہے اسکی جڑیں بہت مظبوط ہے انہوں
نے کہا کے پاکستان ایک پرامن اور خوبصورت ملک ہے جبکہ پاکستانی عوام بہت محنتی مہربان اور بہترین میزبان ہے
کوئی بھی شخص پاکستانیوں کو صرف اسی صورت میں جان سکتا ہے جب وہ کچھ عرصہ پاکستان میں گزارے
وزیراعظم عمران خان نے تاجکستان کے سفیر کے اس بیان کو خوش آئند قرار دیا ہے اور کہا ہے کے آنے والے چند مہینوں
میں یعنی گرمیاں شروع ہونے سے پہلے اس آفر پر غور کیا جاسکتا ہے۔
No comments:
Post a Comment