Wednesday, 7 November 2018

کیپٹن زرغام فرید بم ڈی فیوز کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے

zargham

وزیراعظم عمران خان مہمند ضلع میں کیپٹن زرغام فرید کی شہادت پر اظہارافسوس کیا اور کہا کہ جو اپنے ملک کے لئے 
قربانیاں دیتے ہیں وہ قربانیاں ضائع نہیں ہوتی۔ 

وزیراعظم عمران خان مہمند ضلع میں بم ناکارہ کرنے کے دوران کیپٹن زرغٓم فرید کی شہادت پر اظہار افسوس کیا وزیراعظم
عمران خان نے کیپٹن زرغام فرید کی مغفرت کے لئے دعا بھی کی، وزیراعظم نے کہا کے جن جوانوں نے ملک کے لئے اپنی
جانوں کی قربانیاں دی ہیں وہ ضائع نہیں ہوگی۔ وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کے بہت جلد پاکستان میں امن قائم ہوگا۔ 

No comments:

Post a Comment