Thursday 30 March 2017

بھارت کے وزیر اعظم پاکستان کے ساتھ کرکٹ بحالی کے لئے بھارت کرکٹ بورڈ کا خط مسترد کردیا

narendra modi pics

بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے پاکستان کے ساتھ کرکٹ بحالی کے حوالے سے بھارت کرکٹ بورڈ
کا خط مسترد کردیا ہے۔ اور وزیر داخلہ کو بتایا کہ موجودہ حالاتوں کی وجہ سے پاکستان کے ساتھ 
کرکٹ سریز کا انعقاد ممکن نہیں ہے۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ مودی سرکار نے پاکستان کے ساتھ کرکٹ سریز کہ حوالہ سے کرکٹ بورڈ 
کو اجازت دینے سے انکار کر دیاہےان کا کہنا ہے کہ کرکٹ بورڈ کی طرف سے جو خط لکھا تھا ۔اس میں یہ
کہا گیا تھا کہ کرکٹ ٹیم دوبئی میں پاکستان کے خلاف ستمبر سے نومبر کے مہینے تک کرکٹ سریز کھیلنے
کے لئے تیار ہیں۔ اور اس سلسلے کے لئے حکومت سے اجازت مانگی تھی۔

دوسری جانب بھارت کے داخلہ امورو وزیر مملکت ھنس راج گنگا رام کی طرف سے جاری ہونے والے بیان میں
کہا گیا ہے کہ مو جودہ حالاتوں کی وجہ سے پاکستان کے ساتھ کرکٹ سریز کھیلنا کے لئے تیار نہیں ہیں۔ان کا
کہنا تھا دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی صورتحال کی پیش نزر اس سیریز کا انعقاد ممکن نہیں ہے۔

No comments:

Post a Comment