رمضان المبارک میں شیطان تو بند ہو گیا
— Akhlaq Ahmed (@AkhlaqAhmed786) April 20, 2021
مگر اس کا چیلا عامر لیاقت ناگن ڈانس کر کر کے لوگوں کو بھٹکانے کى پورى کوشش کر رہا ہے اس لئے مسلمان نماز اور تراویح پر توجہ دیں ، شکریہ#چمتکارى_باتیں
رمضان ٹرانسمیشن میں مذہبی اسکالر سمیت پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر ممبر قومی اسمبلی کی سیٹ نام کرنیوالے عامر لیاقت کا ناگن ڈانس, یہ ایوان میں عوام کی فلاح اور مذہبی عقائد کی حفاظت کرینگے.?👋 pic.twitter.com/MsYhApZjVe
— Sher Afridi ANP (@PSFSher) April 20, 2021
آج احساس ھوا کے ھمارے کچھ منسٹرز بہت غریب ھیں
— Educators of Punjab (@EducatorsofPun1) April 19, 2021
رمضان ٹرانسمشن میں ناگن ڈانس کر کے روزی روٹی کما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
سرکس کے بارے کیا خیال ھے ؟؟؟؟؟؟
اے دشمن ِدیں تُو نے۔۔۔ کس قوم کو للکارا۔۔۔
— عُروسہ عظیم (@Uroosa_Azeem) April 20, 2021
ناموس ِرسالت کے لیے اصلی تے خالص عاشق ِرسول۔۔۔ مولانا عامر لیاقت حسین کا ناگن ڈانس۔۔۔ فرانس بھی کانپ گیا ہوگا۔۔۔ #ہٹلرنیازی_سفیرنکالو pic.twitter.com/5fQlPCRgua
No comments:
Post a Comment